Phandar Lake


Phandar Lake, originally uploaded by KamiSyed (give me a break).

Advertisements

About jugnoo

I am Jugnoo. Jugnoo means in our local language " an insect who lightens at night" so i think i am not an insect but a person who is trying to spread some light by sharing of knowledge & information through my blog. So this is me "Jugnoo"
This entry was posted in Beauty, Creativity/ Reflections/ Macro, Excitement/ Disappointment, lake, Mountains, Nature, Northern Areas, Peace, Trees & plants, Water. Bookmark the permalink.

5 Responses to Phandar Lake

  1. Mirza says:

    Was just reading surah Rehman. Reminds me of the green gardens of Paradise… This is our aparadise on earth, alhamdulillah…

  2. Adnan says:

    Excellent work, One of the most beautiful view i had ever seen

  3. FSD PU says:

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
    (1) الرَّحْمَنُ
    (1) رحمنٰ ہی نے

    (2) عَلَّمَ الْقُرْآنَ
    (2) قرآن سکھایا

    (3) خَلَقَ الْإِنسَانَ
    (3) اس نے انسان کو پیدا کیا

    (4) عَلَّمَهُ الْبَيَانَ
    (4) اسے بولنا سکھایا

    (5) الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
    (5) سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں

    (6) وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ
    (6) اوربیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں

    (7) وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ
    (7) اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی

    (8) أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ
    (8) تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو

    (9) وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ
    (9) اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ

    (10) وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ
    (10) اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا

    (11) فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
    (11) اس میں میوے اور غلافوں والی کھجوریں ہیں

    (12) وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ
    (12) اور بھوسے دار اناج اور پھول خوشبو دار ہیں

    (13) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (13) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (14) خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ
    (14) اس نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا

    (15) وَخَلَقَ الْجَانَّ مِن مَّارِجٍ مِّن نَّارٍ
    (15) اور اس نے جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا

    (16) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (16) پھر تم (اے جن و انس) اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (17) رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
    (17) وہ دونوں مشرقوں اور مغربوں کا مالک ہے

    (18) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (18) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (19) مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
    (19) اس نے دو سمندر ملا دیئے جو باہم ملتے ہیں

    (20) بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ
    (20) ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے

    (21) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (21) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (22) يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ
    (22) ان دونوں میں سے موتی اور مونگا نکلتا ہے

    (23) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (23) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (24) وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ
    (24) اور سمند ر میں پہا ڑوں جیسے کھڑے ہوئے جہاز اسی کے ہیں

    (25) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (25) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (26) كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ
    (26) جو کوئی زمین پر ہے فنا ہوجانے والا ہے

    (27) وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
    (27) اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے

    (28) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (28) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (29) يَسْأَلُهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ
    (29) اس سے مانگتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں ہر روز وہ ایک کام میں ہے

    (30) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (30) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (31) سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ
    (31) اے جن و انس ہم تمہارے لیے جلد ہی فارغ ہو جائیں گے

    (32) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (32) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (33) يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانفُذُوا لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ
    (33) اے جنوں اور انسانوں کے گروہ اگر تم آسمانوں اور زمین کی حدود سے باہر نکل سکتے ہو تو نکل جاؤ تم بغیر زور کے نہ نکل سکو گے (اور وہ ہے نہیں)

    (34) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (34) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (35) يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ
    (35) تم پر آگے کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم بچ نہ سکو گے

    (36) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (36) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (37) فَإِذَا انشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ
    (37) پھر جب آسمان پھٹ جائے گا اور پھٹ کر گلابی تیل کی طرح سرخ ہو جائے گا

    (38) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (38) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (39) فَيَوْمَئِذٍ لَّا يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلَا جَانٌّ
    (39) پس اس دن اپنے گناہ کی بات نہ کوئی انسان اور نہ کوئی جن پوچھا جائے گا

    (40) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (40) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (41) يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِي وَالْأَقْدَامِ
    (41) مجرم اپنے چہرے کے نشان سے پہچانے جائیں گے پس پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑے جائیں گے

    (42) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (42) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (43) هَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ
    (43) یہی وہ دوزخ ہے جسے مجرم جھٹلاتے تھے

    (44) يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ
    (44) گناہ گار جہنم میں اور کھولتے ہوئے پانی میں تڑپتے پھریں گے

    (45) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (45) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (46) وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ
    (46) اوراس کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے دو باغ ہوں گے

    (47) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (47) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (48) ذَوَاتَا أَفْنَانٍ
    (48) جن میں بہت سی شاخیں ہوں گی

    (49) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (49) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (50) فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
    (50) ان دونوں میں دو چشمے جاری ہوں گے

    (51) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (51) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (52) فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ
    (52) ان دونوں میں ہر میوہ کی دو قسمیں ہوں گی

    (53) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (53) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (54) مُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ
    (54) ایسے فرشتو ں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے کہ جن کا استر مخملی ہوگا اور دونوں باغوں کا میوہ جھک رہا ہوگا

    (55) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (55) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (56) فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
    (56) ان میں نیچی نگاہوں والی عورتیں ہوں گی نہ تو انہیں ان سے پہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا

    (57) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (57) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (58) كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ
    (58) گویا کہ وہ یاقوت اور مونگا ہیں

    (59) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (59) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (60) هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ
    (60) نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے

    (61) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (61) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (62) وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
    (62) اور ان دو کے علاوہ اور دو باغ ہوں گے

    (63) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (63) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (64) مُدْهَامَّتَانِ
    (64) وہ دونوں بہت ہی سبز ہوں گے

    (65) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (65) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (66) فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
    (66) ان دونوں میں دو چشمے ابلتےہوئے ہوں گے

    (67) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (67) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (68) فِيهِمَا فَاكِهَةٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانٌ
    (68) ان دونوں میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے

    (69) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (69) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (70) فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ
    (70) ان میں نیک خوبصورت عورتیں ہوں گی

    (71) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (71) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (72) حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ
    (72) وہ حوریں جو خیموں میں بند ہوں گی

    (73) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (73) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (74) لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ
    (74) نہ انہیں ان سےپہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا

    (75) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (75) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (76) مُتَّكِئِينَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ
    (76) قالینوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جو سبز اور نہایت قیمتی نفیس ہوں گے

    (77) فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    (77) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے

    (78) تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
    (78) آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے

    03006614233

  4. ayesha*..**..* says:

    niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

  5. ooooooo my god we alla re really thankfull to you that you gave us a paradise on earth on the name of Phunder lakes….

Leave a Reply to Adnan Cancel reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s